Assalam alikum
Remember me in your prayers
jazakAllah
رمضان
المبُارک کے آخری جمعہ کو بعد ظہر دو رکعت نماز پڑھیں۔پہلی رکعت میں سورۃ
فاتحہ کے بعد سورۃ زلزال ایک باراور سورۃ اخلاص دس مرتبہ پڑھیں۔
دوسری رکعت میں بعد سورۃ فاتحہ کے سورۃ الکافرون تین بار پڑھیں۔ بعد سلام کے دس مرتبہ درود شریف پڑھیں۔
پھر دو رکعت نماز پڑھیں۔پہلی رکعت میں بعد سورۃ فاتحہ کے سورۃ تکاثرایک بار، سورۃ اخلاص دس دفعہ پڑھیں
۔دوسری رکعت میں بعد سورۃ فاتحہ کے آئتہ الکُرسی تین مرتبہ،سورۃاخلاص پچیس دفعہ پڑھیں۔بعد سلام کے دس مرتبہ درود شریف پڑھیں۔
اس نماز کے بشمار فضائل ہیں اور اس نماز کے پڑھنے والوں کو اللہ پاک قیامت تک بے شمار عبادت کا ثواب عطا کریں گے۔