اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب لوگڈریمز ولڈ فورم پر موڈریٹر کی ضرورت ہے جو ممبرز خوائش مند ہیں وہ اس تھریڈ پر پوسٹ کریں
اور اپنا اصلی نام یاہو آئی ڈی مجھے پی ایم کر
دیں ڈریمزولڈ فورم کو 2 موڈریٹر ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے
جس سیکشن کا موڈریٹر بننا چاہتے ہیں اس سیکشن میں 15 نیو تھریڈ وہ بھی اردو میں بنانا لازمی ہے