ایک بہت آسان سا طریقہ
آپ اپنا بیک گراونڈ بنا لیں اور پھر اس کی ڈپلیکیٹ لئیر بنائیں
آپ اپنا بیک گراونڈ بنا لیں اور پھر اس کی ڈپلیکیٹ لئیر بنائیں
اس کے بعد وہ تصویر اوپن کریں جس کو مرج کرنا ہے۔یوں آپ کی تین لئیرز بن جائیں گی۔
یہاں آپ نے اپنی تصویر والی لئیر کو اپنے بیک گراونڈ والی دونوں لئیرز کے بیچ لانا ہے
اب بیک گراونڈ کی اوپر والی لئیر کو آپ نے نارمل کی بجائے ملٹی پلائی کرنا ہے اور یوں بہت آسانی سے آپ کی تصویر آپ کے بیک گراونڈ کے ساتھ مرج ہو جائے گی
بس یہی ایک بہت آسان سا طریقہ تھا۔
ملٹی پلائی والا ٹول آپ کلر تصویروں پر بھی استعمال کر سکتے ہیں، اور صرف وہی ٹول نہیں بلکہ دوسرے ٹول بھی آزمائیں
[/size]
[size=24]ور یوں آج کا خبر نامہ ختم ہوا (مسکراتے ہوئے) تو مجھے اب اجازت دیں، پھر آپ کا دماغ کھانے کے لئے حاضر ہوں گا۔
دعا ضرور کیجئے گا۔