باپ بیٹے سے
تم رات کو کتنی دیر تک پڑھتے رھے
بیٹا : دو بجے تک ۔
باپ: مگر لائٹ تو گیارہ بجے ہی چلی گئ تھی۔
بیٹا (گھبرا کر) : وہ ۔ ۔ ۔ ۔ میں پڑھنے میں اتنا مشغول تھا کہ لائٹ آنے اور جانے کا پتا ھی نہیں چلا۔