بس
میں کیٹ پر لٹکے ہوئے مسافروں سے کنڈکٹر نے کہا: بھائیو اندر ہوجاو اس طرح
گیٹ پر لٹکنا آپ کی جان کے لئے خطرناک ہے۔اس کے بعد بھی جب مسافر گیٹ سے
نہیں ہٹے تو کنڈکٹر غصے سے بولا: تمہیں تمہاری بیویوں کی قسم اندر ہوجاو۔
اتسننا تھا کہ جو مسافر سیٹوں پر بیٹھے تھے وہ بھی گیٹ پر آکر لٹک گئےنا

Last edited by ERUM ALI on 11/02/09, 09:12 pm; edited 2 times in total